نفس کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟ کیا اس کو بڑھایا جا سکتا ہے اور مردانہ کمزوری کے ساتھ ساتھ ٹائمنگ کا علاج۔ 

ایک رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ دُنیا میں 70 فیصد مردوں کے لینگ یعنی پینس یا عضومخصوص کا سائز چھوٹا ہے۔

  آج میں آپ کو اس کا یقینی حل بتاتا ہوں اور نہ صرف آپ کے لیے بلکہ آپ کے ذریعہ ان لوگوں کو بھی جو اس طرح کے  مسائل کا شکار ہیں اور جن کو لگتا ہے کہ ان کا عضو چھوٹا ہے یا وہ اپنی بیوی کو خوش نہیں کر سکتے۔ آپ کو بہت ٹینشن ہو رہی ہوگی تو آج ہم اس کا حل نکالتے ہیں،🤩🤩🤗🥳 


پہلے میں آپ کو لے کر چلتا تھوڑا سا ویجائنہ یعنی کہ عورت کا عضو مخصوص  کو سمجھتے ہیں آپ کا نفس وجائنہ ہی کے لیے ہیں تو ڈالنا ہے تو سمجھیے اس کو سمجھیے کہ جو ایک راستہ ہے ایک حصہ بھی ہوسکتا ہے آپ کو حیرت ہوگی کہ یونی یا وجائنا کا وہ حصہ جو آپ کے عضو یا نفس کو مزے کو فیل کرتا ہے وہ زیادہ سے زیادہ 2 سے 3 انچ ہوتا ہے یعنی کہ عورت کا عضو مخصوص کے جو پہلے دو سے ڈھائی یا پھر تین انچ ہوتے ہیں وہ بہت حساس ہوتے ہیں وہاں پر عورت کو رگڑ لگے تو مزہ فیل کرتی ہے  اس کے اس حصے سے آگے جو مرد کا عضو مخصوص جاتا ہے وہ عورت کو مزا نہیں دیتا ہے بلکہ وہ الٹا آپ کی بیوی کو تکلیف دیتا ہے ۔

 نفس  یہ پینس کا کم سے کم سائز 3 انچ سے لے کر 4 انچ تک لازمی ہونا چاہیے یہ بات ہورہی ہے جب آپ کا عضو ایریکسن کے اندر ہو یعنی وہ کھڑا ہوا ہو،

اب میں آپ سے سوال کرتا ہوں؟ اپنے آپ سے پوچھے کہ کیا آپ اپنے پارٹنر کو تکلیف دینا چاہتے ہیں یا مزہ دینا چاہتے ہیں تو بھائی  اگر آپ مزہ دینا چاہتے ہیں تو پھر تین سے لے کر چار انچ کافی ہے۔

تو چلئے جن کو لگتا ہے کہ ان کے پنس یا نفس کا سائنس چھوٹا ہے اور وہ اس کو بڑھانا چاہتے ہیں تو پوری دنیا میں اس کو بڑھانے کے لئے مختلف طریقے ہیں۔

عضو مخصوص کو بڑا کرنے کے تین طریقے آج میں آپ کو بتاؤں گا

1. سرجری کے ذریعے عضو کا سائز بڑا کرنے کا طریقہ، اس میں نفس کی سرجری کرائی جاتی ہے مگر یہ طریقہ کار آپ کو پرماننٹ سرعت انزال یا قبل از وقت انزال کا شکار کر سکتا ہے۔

2. انقریزی ڈیوائس : اس میں ایسی ڈیوائس کا استعمال کیا جاتا ہے جو آپ کے عضو کو پکڑ کر آگے کی طرف کھینچتی ہے جس سے آپ کے بلڈ کی سرکولیشن تیز ہوتی ہے اور یہ ایک لمبا طریقہ کار ہوتا ہے 1 سے2 انچ تک اس سے بڑھ جاتا ہے مگر اس بات کا خطرہ ضرور رہتا ہے کہ آپ پرمانینٹ مردانہ کمزوری کا شکار ہو سکتے ہیں۔

3. تیسرے نمبر پر آتی ہیں مختلف اکسرسایز جو کہ نیچرل ہربل اور قدرتی طریقے سے کی جاتی ہیں اس کے لیے اچھا خاصہ اور لمبا عرصہ درکار ہوتا ہے۔جس میں سب سے پہلے نمبر پر مالش کا سلسلہ ہوتا ہے مالش کرنے کے بعد آپ اپنے عضو کو پانچ سے دس گھنٹے تک ایکسرسائز کراتے ہیں  کہ آپ کو محسوس ہو ایک سے دو انچ آپ کا سائز بڑھ جاتا ہے۔مگر اس کو بھی کسی سرٹیفائیڈ، طبیب یا حکیم اور کنسلٹنٹ کی رہنمائی سے استعمال نہ کیا جائے تو نقصان کا باعث بنتا ہے۔

چھوٹی چھوٹی ریسرچ انسٹیٹیوٹ یہ اتنی پاور فل سٹڈیز نہیں ہے لیکن کچھ اور کہتی ہیں کہ یہ ایک آدھ ملی میٹر سائز آپ کا پڑھا بھی دیتا ہے لیکن میں آپ سے سوال کرتا ہوں کہ ایک سنٹی میٹر کا سائز بڑھ گیا تو اس سے کیا فائدہ ھوگا ؟

اب یہاں پر میں آپ کو ایک بات بتانا چاہوں گا، اگر واقعی ہی کسی کو لگتا ہے کہ اس کا عضو، لینگ یا  چھوٹا ہے تو اس کو ہمیشہ کسی اچھے سرٹیفائیڈ طبیب حکیم یا ہربل سے رابطہ کرنا چاہئے۔ ہر روز آپ نے دیواروں پر مختلف اشتہار لکھے ہوئے دیکھے ہوں گے جو لوگ اس طرح کی چیزوں کا شکار ہوتے ہیں ان کے لیے وہ جملے سونے پر سہاگے کا کام کرتے ہیں جس سے لگتا ہے کہ ان کی مشکل آسان ہو گئی ہے مگر اوپر بیان کی ہوئی تمام چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اگر وہ دیکھیں تو سراسر اپنے ساتھ زیادتی کرتے ہیں اپنی صحت برباد کرتے ہیں غلط جگہ پر۔

لہذا ایسے لوگوں سے خود بھی بچیے  اور اپنے دوست واحباب اور اپنے پیاروں کو بچائیں، میری آپ سے ریکویسٹ ہے کہ ہمیشہ کوالیفائیڈ سائیکلوجیسٹ، ہربلسٹ یہ سیکوئل ایکسپرٹ سے کنسلٹ کریں، جو ایمانداری کے ساتھ آپ کو سچ بتانا چاہتے ہیں 

یقین جانئیے دنیا بھر کی ساری انفارمیشن ان چند منٹوں میں نے آپ کے سامنے رکھنے کی کوشش کی ہے پہلے اس تحریر کو اچھی طرح سمجھیں اور میری ٹائم لائن کو ضرور وزٹ کریں وہاں بہت مفید معلومات بات آپ کی منتظر ہے۔۔۔